ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی کسٹم گاڑی پر فائرنگ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی کسٹم گاڑی پر فائرنگ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 کسٹم انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
#Pakistan: At least 4 customs officials have been shot dead after their vehicle was targeted in DI Khan district. According to a pro-TTP channel, the attack was carried out by TTP militants, and “weapons” were also seized from the slain individuals. https://t.co/NlYALz25pB
— ???? (@cozyduke_apt29) April 18, 2024
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی سگو روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار اور ایک بچی ہلاک ہوئی جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوا تھا۔
زخمی راہ گیر کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک کسٹم انسپکٹر اور چار اہلکار شامل ہیں۔ اہلکار ڈیرہ اسماعیل خان کوئٹہ روڈ پر تعینات تھے.
اطلاعات کے مطابق دہشت گرد کسٹم اہلکاروں کا اسلحہ چھینے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کی جانب سے واقعے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ نے کسٹم اہلکاروں پرفائرنگ کے واقعےکی مذمت کی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان واقعہ پر پر دکھ کا اظہار اور شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کی ہیں۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر شریک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C