ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 3 شدت پسند ہلاک، پولیس اہلکار اغوا
👁️ 42 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 3 شدت پسند ہلاک، پولیس اہلکار اغوا
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر سمیت تین شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
سیکورٹی ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔
سیکورٹی حکام کے مطابق آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر فیصل عرف چونا سمیت 3 شدت پسند مارے گئے۔ جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔
سیکورٹی حکام نے بتایا کہ دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
ہلاک دہشت گرد تھانہ کلاچی، درابن سمیت مختلف تھانوں میں دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد تھے۔
پولیس اہلکار اغوا
دریں اثنا کلاچی سے شدت پسندوں نے پولیس اہلکار محمد اعظم کو اغواء کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محمد اعظم تھانہ یونیورسٹی میں تفتیشی شعبہ میں تعینات تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5291 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C