ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
👁️ 228 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن بازار میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
ہلاک ہونے والا فیڈرل کانسٹیبلری اہلکار تنویر خان چیک پوسٹ سے سامان لینے بازار آیا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنگ سے اجڑے لاکھوں لبنانیوں کی گھر واپسی شروع
06/August/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بنوں میں مبینہ ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک، دو زخمی
06/August/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات، ٹی ٹی پی، داعش اور بی ایل اے کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
06/August/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
سندھ: حیدرآباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار
06/August/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے امریکی حمایت یافتہ غزہ امن منصوبے پر اتفاق نہیں کیا، وزیراعظم نیتن یاہو
06/August/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں دستی بم حملہ، ایک مزدور ہلاک، لسبیلہ میں پنجاب کے شہری کی لاش برآمد
06/August/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9017 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4910 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4643 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4560 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3763 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3638 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C