ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن 10ویں روز بھی جاری
👁️ 40 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن 10ویں روز بھی جاری
ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن 10ویں روز بھی جاری ہے،پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گینگ کے ارکان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
لادی گینگ کے ارکان کو گرفتار کرنے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی مگر ملزمان تاحال قانون کے شکنجے میں نہ آسکے۔
آر پی او فیصل رانا نے لادی گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے 72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دی تھی، 10ویں روز بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس بیس پر مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔
پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لادی گینگ کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمان سے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تحقیقات کررہی ہے، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے، گینگ کے ارکان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C