ڈیرہ غازی خان میں بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکار زخمی
👁️ 55 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان میں بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکار زخمی
ڈی جی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں تھانہ کوٹ مبارک کے علاقے بستی کوٹ مبارک کے قریب شدت پسندوں نے ایک چیک پوسٹ قائم کی تھی۔ جیسے ہی پنجاب پولیس موقع پر پہنچی، پہلے سے نصب دیسی ساختہ بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں پولیس کی ایک بکتر بند گاڑی کو نقصان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق، دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ حملے کے بعد دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4592 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C