کالعدم تنظیم کا سنٹرل جیل بنوں پر حملے کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری
👁️ 31 بار دیکھا گیا
کالعدم تنظیم کا سنٹرل جیل بنوں پر حملے کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم کی جانب سے سنٹرل جیل بنوں پر حملے کا خدشہ، سکیورٹی اداروں نے جیل کی سکیورٹی سخت کرنے کیلئے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔
تھریٹ الرٹ کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مبینہ شدت پسند جدید ہتھیار اور فورسز کی یونیفارم ساتھ رکھے ہوئے ہیں اور قریبی علاقوں میں گروپس کی شکل میں پائے گئے ہیں جو سنٹرل جیل پر حملہ کر سکتے ہیں، اس لئے جیل کی سکیورٹی بڑھا کر غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر کڑی نگرانی کی جائے، اسی طرح بنوں کے داخلے راستوں میں آنے والی چیک پوسٹوں پر بھاری ہتھیار نصب کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں.
واضح رہے کہ مبینہ شدت پسند کمانڈر عدنان رشید کی رہائی کیلئے سال 2012 اپریل کے مہینے میں جدید اسلحہ سے لیس تقریبا 200 مبینہ شدت پسندوں نے سنٹرل جیل پر حملہ کرکے عدنان رشید سمیت 400 قیدی و حوالاتیوں کو چھڑا لیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C