کراچی: دہشتگردی واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی‘’را’’ کے ملوث ہونے کا انکشاف
👁️ 44 بار دیکھا گیا
کراچی: دہشتگردی واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی‘’را’’ کے ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں ہونے والے دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ‘’را’’ سہولت کاروں کو بیرون ملک ٹریننگ کے بعد استعمال کرتی ہے۔ کالعدم تنظیموں قوم پرست اور متحدہ لندن نے دہشت گرد کارروائیوں کیلئے اتحاد کیا ہوا ہے۔ احساس پروگرام میں قوم پرست تنظیم نے حملہ کیا جبکہ ایم کیو ایم لندن کی جانب سے معاونت کی گئی۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ‘’را’’ کے عناصر مختلف انداز میں دہشت گرد بنانے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ گزشتہ 8 سالوں سے ٹریننگ کے لیے بیرون ملک جانے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق ایم کیو ایم لندن، لیاری گینگ وار اور دیگر عسکری تنظیموں کے لوگوں کو فنڈنگ کی، اس فنڈنگ کا مقصد شہر قائد میں مذہبی اور سیاسی ٹارگٹ کلنگ کرانا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 450 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8885 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4692 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3504 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C