کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کی اطلاع پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر
👁️ 183 بار دیکھا گیا
کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کی اطلاع پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر
کراچی (ڈیلی اردو) معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر انعام رکھ دیا گیا۔
حکومت سندھ کی جانب سے جانب جاری اعلامیے کے مطابق مولانا عادل کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد انعامی رقم کا اعلان کیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کی اطلاع کسی بھی قریبی تھانے میں دی جا سکتی ہے، اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھاجائے گا۔
خیال رہے کہ مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا عادل کو 10 اکتوبر کو کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C