کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کے 3 دہشت گرد گرفتار
👁️ 299 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کے 3 دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام ہوگئی، حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی کراچی کے علاقے لیاری میں کی گئی، جہاں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم ’بلوچ لبریشن آرمی ‘ سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا جب کہ گرفتار ملزمان میں عمران ولد علی محمد اور اس کے دیگر ساتھی شامل ہیں۔
دورانِ تفتیش ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شہر میں کسی بڑی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے 30 بور پستول اور 18 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، جو حکام کے مطابق شہر میں ٹارگٹ کلنگ یا تخریب کاری کے لیے استعمال ہونی تھیں۔
سی ٹی ڈی نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے تاکہ دہشت گردوں کے پورے گروہ کا قلع قمع کیا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مکرمہ میں خودکش حملہ آور کی افواہ مسترد، سعودی حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا
02/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پی ٹی آئی ادوار میں دارالعلوم حقانیہ کے لیے 65 کروڑ 51 لاکھ سے زائد کے فنڈز، 100 سے زائد دہشتگردوں کی رہائی
02/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں نامعلوم سمت سے آنے والے گولے کا ٹینکر پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
02/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5341 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C