کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ایس پی کے رہنما عبدالحبیب جاں بحق
👁️ 131 بار دیکھا گیا
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ایس پی کے رہنما عبدالحبیب جاں بحق
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں سخی حسن کے قریب فائیو اسٹار چورنگی پر کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ایس ایس پی ضلع وسطی کا کہنا ہے کہ مقتول کے پاس سے کراچی چیمبر آف کامرس کا کارڈ ملا ہے اور اُس کی شناخت عبدالحبیب کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر 4 سے 5 فائر کیے گئے، واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص ہونے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہے جس کی شناخت عبدالحبیب کے نام سے ہوئی۔
دوسری جانب پاک سر زمین پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقتول عبدالحبیب پی ایس پی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 122 سے پاک سر زمین کے امیدوار بھی رہے تھے۔
کے سی سی آئی کے سر پرست سراج قاسم تیلی نے کراچی چیمبر آف کامرس کے رکن کے قتل کی مذمت کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 249 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4827 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2323 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C