کراچی میں پولیس موبائل سے منشیات کی بڑی مقدار برآمد، 6 اہلکار گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس موبائل سے منشیات کی بڑی مقدار برآمد، 6 اہلکار گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں رینجرز نے سی آئی اے جامشورو پولیس کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کر کے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرلی۔
تفصیلات کے مطابق 5 روز قبل سی آئی اے جامشورو نے مزدا ٹرک کے اضافی ڈیزل ٹینک سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی تھی۔ اس کارروائی میں منشیات کے دو اسمگلر گرفتار کیے گئے اور مقدمہ بھی درج ہوا۔
ذرائع کے مطابق پکڑے جانے والے اسمگلروں کے بعض ساتھیوں نے پولیس کو پکڑی گئی منشیات بیچنے کی پیشکش کی۔
سی آئی اے جامشورو نے کچھ منشیات فروخت کرنے پر رضامندی ضاہر کر دی تو اسمگلروں نے 76 کلو منشیات کراچی پہنچانے کا کہا۔
جامشورو کی پولیس پارٹی اپنے ایک افسر کے ہمراہ منشیات پہنچانے کراچی آئی تو اسمگلرز منشیات سے بھری پولیس موبائل کو کلفٹن لے گئے اسی دوران سندھ رینجرز وہاں پہنچ گئی اور پولیس اہلکار دھر لئے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت نے 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا
05/July/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے نئے حملے، شمالی علاقوں میں شدید جھڑپیں
05/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز خودکش حملہ: کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈرز مقدمے میں نامزد
05/July/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو اہم تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
05/July/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، بارودی مواد برآمد
05/July/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4699 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2511 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C