کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
👁️ 81 بار دیکھا گیا
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
کراچی (ڈیلی اردو) شہر قائد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں اردو سائنس کالج کے قریب پیش آیا،جہاں پولیس اہلکار فلائی اوور کے نیچے ناکے پر اسنیپ چیکنگ کررہے تھے اسی دوران اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا۔
موٹر سائیکل سواروں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے،جن کی شناخت ارسلان اور فیصل کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جائے وقوعہ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لیا جبکہ جائے وقوعہ سے پولیس نے نائن ایم ایم کے دس خول برآمد کئے ہیں، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1931 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C