کراچی: کالعدم بی ایل ایف کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 197 بار دیکھا گیا
کراچی: کالعدم بی ایل ایف کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کر کے کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے ماڑی پور سے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم نے پڑوسی ملک میں تخریب کاری اور آئی ای ڈی نصب کرنے کی تربیت حاصل کی تھی۔
ملزم شہر میں حساس تنصیبات کی ریکی کر رہا تھا اور ایک پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ کے لیے بھی منصوبہ بندی کر چکا تھا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار دہشت گرد، جعفر، جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک ہونے والے بی ایل اے کے کارندے ظفر عرف ماما کا ساتھی اور بھانجا ہے۔
تفتیش جاری ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ مزید اہم انکشافات اور نیٹ ورک کی گرفتاریوں کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
05/August/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خیمے پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین اور ایک بچی ہلاک، 5 افراد زخمی
05/August/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 582 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 790 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4905 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3710 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C