کرک میں ایمبولینس پر طالبان کا حملہ، 3 ایف سی اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 202 بار دیکھا گیا
کرک میں ایمبولینس پر طالبان کا حملہ، 3 ایف سی اہلکار ہلاک، 5 زخمی
کرک (ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹبلری کے کیمپ پر دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا ہے جس میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
کرک پولیس کے ترجمان کے مطابق زخمی اہلکاروں کو ریسکیو کی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ایمبولینس پر دوبارہ فائرنگ کی گئی۔
ترجمان کے مطابق اس حملے میں تین اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک ریسکیو اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں لانس نائیک عادل خان، سپاہی آئین خان اور سپاہی مراد گل شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق زخمیوں میں حوالدار صابر، سپاہی آمین، سپاہی زوہیب، سپاہی مراد اور سپاہی یوسف شامل ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 432 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 531 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4904 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4555 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3016 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C