19/January/2026

کوہاٹ میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، پولیس افسر ہلاک

👁️ 181 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کوہاٹ میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، پولیس افسر ہلاک

کوہاٹ میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، پولیس افسر ہلاک

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گرد عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر مصدق علی ہلاک ہو گئے۔

 

واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

 

پولیس کے مطابق نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C