18/February/2025

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، دو اہلکار زخمی، حملہ آور مارا گیا

👁️ 63 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کوہاٹ میں پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، دو اہلکار زخمی، حملہ آور مارا گیا

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، دو اہلکار زخمی، حملہ آور مارا گیا

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

آر پی او کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔

آر پی او نے بتایا کہ دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C