گوادر: کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل ہلاک، میجر اور ڈرائیور شدید زخمی
👁️ 138 بار دیکھا گیا
گوادر: کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل ہلاک، میجر اور ڈرائیور شدید زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر ایک حادثے میں پاک فوج کا کرنل ہلاک جبکہ میجر اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ کار جس میں ایف سی ساؤتھ ضلع کیچ کے لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق، میجر شہباز اور ڈرائیور نواز احمد سوار تھے، ضلع گودار کے علاقے اورماڑہ کے قریب بسول کے مقام پر الٹ کر کھائی میں گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ایف سی ساوتھ کیچ کے لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق احمد ہلاک جبکہ میجر شہباز اور ڈرائیور نواز احمد شدید زخمی ہوگئے۔
Lieutenant Col Ishtiaq Mehmood of #Frontier Corps #FC (South) #Balochistan dies in a road accident near #Basol on main Makran Costal highway in district #Gwadar, Major Shahbaz & Driver Nawaz were also injured in the accident. pic.twitter.com/PAbaCdcXPw
— ???????? (@Info_Balochistn) June 14, 2020
لیویز حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے زخمیوں کو اورماڑہ ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی مزید وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C