ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا، پی ٹی آئی دور میں انہیں دوبارہ لاکر بسایا گیا، خواجہ آصف
👁️ 142 بار دیکھا گیا
ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا، پی ٹی آئی دور میں انہیں دوبارہ لاکر بسایا گیا، خواجہ آصف
اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا تھا، لیکن پی ٹی آئی کے دور حکومت میں افغانستان سے دہشت گردوں کو واپس لاکر ملک میں بسایا گیا، جس کے نتیجے میں آج دوبارہ ملک بھر میں بے چینی کی فضا پیدا ہو چکی ہے۔
ذرائع کے مطابق، پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرا اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے پی ٹی آئی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ایک شخص کو ریاست پر ترجیح دی، اور عوام کو ان کا اصل چہرہ دیکھنا چاہیے۔
قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کے مؤقف پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ خواجہ آصف نے واضح کیا کہ ملک کی موجودہ صورتحال ماضی میں کیے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7473 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C