ہنگو میں آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 242 بار دیکھا گیا
ہنگو میں آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار ہلاک
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا، جبکہ جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق سٹی پولیس نے ہنگو کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مسعود ہلاک جبکہ ایک اور اہلکار زخمی ہو گیا۔
آر پی او کوہاٹ عرفان طارق کے مطابق بگٹو ٹاپ سرکی اور چمبہ گل کے علاقوں میں پولیس نے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، جس کے دوران دو دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ کئی گھنٹوں سے پولیس کا دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C