یوکرینی شہر اوڈیسا پر میزائل حملہ، 20 افراد ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
یوکرینی شہر اوڈیسا پر میزائل حملہ، 20 افراد ہلاک
کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے پانچویں بڑے شہر اوڈیسا پر روسی میزائل حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Missile strikes killed 19 people and wounded dozens in Ukraine's Odessa region Friday, a day after Russian troops abandoned positions on a strategic island in a major setback to the Kremlin's invasionhttps://t.co/BNN6935Z6a
— AFP News Agency (@AFP) July 1, 2022
مقامی حکام کے مطابق ایک میزائل نے نو منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ یوکرین کے مطابق یہ میزائل بحیرہ اسود کے اوپر سے روسی فوجی طیارے سے فائر کیا گیا۔ اس حملے میں تیس دیگر افراد کے زخمی ہونے کا بھی بتایا گیا ہے لیکن ابھی تک ان یوکرینی دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔
At least 20 people, including a child, were killed when Russia launched overnight missile strikes at a residential building and a recreation center near Odesa, southern Ukraine, officials said on Friday https://t.co/bH80Baaz5E
— CNN International (@cnni) July 1, 2022
دوسری جانب اس حوالے سے روس کا بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8946 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2621 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C