گلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا، تمام مسافر محفوظ رہے
👁️ 169 بار دیکھا گیا
گلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا، تمام مسافر محفوظ رہے
گلگت شہر (ڈیلی اردو) گلگت ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق طیارے میں 48 مسافر سوار تھے جن میں مقامی اور بین الاقوامی سیاح بھی شامل تھے تمام مسافر خیریت سے اور محفوظ ہیں۔ تاہم طیارے کو نقصان پہنچا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارہ اسلام آباد سے گلگت آرہا تھا کہ گلگت ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران پھسل کر کچے میں اتر گیا تاہم پروں کے باعث طیارہ الٹنے سے بچ گیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 605 کے تمام مسافر خیریت سے ہیں، طیارے میں 45 سے زائد مسافر سوار تھے،تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C