یوگنڈا میں خودکش دھماکوں کے 5 مشتبہ ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
یوگنڈا میں خودکش دھماکوں کے 5 مشتبہ ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
کمپالا (ڈیلی اردو) یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن کے نزدیک خودکش دھماکوں کے ملزمان سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران پولیس کی فائرنگ میں مارے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن کے نزدیک تین خودکش دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
حملے کی ذمہ داری داعش کی ایک مقامی شاخ نے قبول کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں عسکریت پسند تنظیم کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا جس کے دوران 21 جنگجوؤں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ ملزمان سرحد پار کرکے فرار ہونے کی کوشش کے دوران فائرنگ میں مارے گئے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ایک ملزم نے چھاپے کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگنے کی کوشش کی اور فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 300 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8925 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4756 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1974 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C