آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات
👁️ 100 بار دیکھا گیا
آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے اہم ملاقات کی ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فلوریڈا میں ہیڈکوارٹرز سینٹرل کمانڈ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں اطراف نے مشترکہ تربیت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ CENTCOM اور پاک فوج کے درمیان تربیتی معاملات کو بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
آرمی چیف نے دورے کے دوران سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5248 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C