اسرائیل کا ایران میں میرین انڈسٹریز ہیڈکوارٹر پر فضائی حملہ
👁️ 186 بار دیکھا گیا
اسرائیل کا ایران میں میرین انڈسٹریز ہیڈکوارٹر پر فضائی حملہ
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں اُن کا کہنا ہے کہ انھوں نے تہران میں ایرانی حکومت کی میرین انڈسٹریز آرگنائزیشن کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اپنے اس بیان میں دعویث کیا ہے کہ ’یہ ہیڈکوارٹر بحری ہتھیاروں کی وسیع رینج کی تحقیق، ترقی اور پیداوار کا مرکز کا کردار ادا کر رہا تھا۔‘
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایم آئی او کے ہیڈکوارٹر کو رات کے وقت تہران بھر اہم فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے حملوں کی ایک نئی لہر کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر میں دھماکا اور آگ، ایران کا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
قلات میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، گوادر میں آئی ای ڈی دھماکے سے میجر بھی ہلاک
19/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا نیا دفاعی منصوبہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی اور اسلحہ سازی میں خود کفالت پر زور
19/October/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو ایران کے ساتھ نئی جنگ کے لیے واشنگٹن پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عباس عراقچی کا الزام
19/October/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز کی صوفیہ میں ہنگامی لینڈنگ، بم کی دھمکی پر مسافروں سے پوچھ گچھ
19/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ، حوثی باغیوں کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26383 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15620 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11914 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9268 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7525 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5476 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C