اسرائیلی حملے میں لبنان میں حماس رہنما حسن فرحات کی ہلاکت
👁️ 120 بار دیکھا گیا
اسرائیلی حملے میں لبنان میں حماس رہنما حسن فرحات کی ہلاکت
بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان کے شہر صیدا میں کیے گئے ایک ٹارگٹڈ حملے کے دوران حماس کے رہنما حسن فرحات کو بچوں سمیت ہلاک کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، یہ حملہ رات کے وقت کیا گیا، جس میں حسن فرحات اور ان کے بیٹے اور بیٹی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
لبنانی وزیرِ اعظم نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے “لبنانی خود مختاری پر کھلا حملہ” اور اسرائیل کے ساتھ 27 نومبر کی جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی حملے سے متاثرہ فلیٹ کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی تھی، جس سے ارد گرد کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا اور گنجان آباد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ حسن فرحات نے اکتوبر 2023 میں غزہ میں جنگ شروع ہونے کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں پر متعدد حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 430 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 439 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 385 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 304 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 775 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3713 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2571 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C