اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 13 فلسطینیوں کو ہلاک کیا
👁️ 13 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 13 فلسطینیوں کو ہلاک کیا
نابلس(ڈیلی اردو/آئی این پی) جون کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والی اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ان کارروائیوں اور خلاف ورزیوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں، مکانات کی مسماریاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔
فلسطین انفارمیشن سنٹر “معطی” کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں جون 2022ء کے دوران مغربی کنارے میں قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں۔
ان اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف 2,510 بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں۔ اس دوران 13 فلسطینی شہری ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
جنین میں 3 مزاحمت کاروں سالہ یوسف ناصر صلاح، سالہ لیث صلاح ابو سرور اور قسام بریگیڈز کے جنگجو سالہ براء کمال لحلوح بے دردی کے ساتھ قتل کیا۔ علاوہ ازیں جون میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 10 شہری غفران حامد، بلال قبہا، سابق اسیر ایمن العبوینی، بچہ عودہ صدقہ، محمود ابو عیہور، سمیح عمارنہ، نبیل غانم، علی حرب محمد حامد اور محمد مرعی قتل ہوئے۔
اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کی فائرنگ سے 620 شہری زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2646 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C