اسلام آباد سے نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر نجیب اللہ اغوا
👁️ 106 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر نجیب اللہ اغوا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغوا کرلیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔ رمنا پولیس نے بھائی کی مدعیت میں اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ نادرا ہیڈ کوارٹر میں بطور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہیں۔مقدمہ کے متن کے مطابق نجیب اللہ رات گھر سے نکلے اور واپس نہیں آئے،صبح کال کر کے پشاور جانے کا بتایا،کچھ دیر بعد کال کی اور بتایا کہ پشاور ہوں آواز بہت گھبرائی ہوئی تھی۔مقدمے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اُن کی دوبارہ کال آئی اور گھبرا کر کہہ کہ مجھے کسی نے بٹھا لیا ہے.ہمیں شک ہے کہ بھائی کو کسی نے اغواء کر لیا ہے۔
پولیس نے مختلف نمبروں کی سی ڈی آرز پر کام شروع کر دیا،سیف سٹی کیمروں سے بھی مدد لی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیرملکی شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ اجرا کے معاملے پر نادرا کے افسران اور اہلکاروں سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے.
وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ ہزاروں کی تعداد میں ان غیر ملکیوں نے غیرقانی طور پر جاری کردہ پاکستانی شناختی کارڈز پر اربوں کی پراپرٹیز بھی خریدی ہوئی ہیں جس کی تحقیقات جاری ہیں۔پ
ولیس کے ایک سنئیر افسر کے مطابق پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے اور safe city کیمروں کو بھی چیک کیا گیا ہے۔
نادرا ترجمان کے مطابق ادارہ اپنے افسر کے حوالے سے فکر مند ہے اور ان کی فمیلی کے ساتھ رابطے میں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C