افریقی ملک نائجر میں فوجی اڈے پر حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
👁️ 21 بار دیکھا گیا
افریقی ملک نائجر میں فوجی اڈے پر حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
نیامے (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک نائیجر میں مشتبہ باغیوں کے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں 29 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
سرکاری معلومات کے مطابق مغربی افریقی بحرانی ریاست نائجر میں ایک فوجی اڈے پر مشتبہ باغیوں کے حملے میں 78 حملہ آور اور تقریبا 29 فوجی مارے گئے ہیں۔
فوجی بیان کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار سینکڑوں حملہ آوروں نے تلابری علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا۔ یہ ’ساحل جی فائیو‘ کی فوجی بیس ہے، جہاں سے موریطانیہ، نائجر، چاڈ، مالی اور برکینا فاسو کی فورسز ساحل کے علاقے میں باغیوں کے خلاف مل کر لڑ رہی ہیں۔
ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 348 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8925 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4758 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2536 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1974 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C