افغانستان: تخار میں طالبان کے حملے میں ضلعی پولیس سربراہ سمیت 4 افسران ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
افغانستان: تخار میں طالبان کے حملے میں ضلعی پولیس سربراہ سمیت 4 افسران ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے شمالی صوبہ تخار میں ہفتہ کی رات کو طالبان کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 4 افغان پولیس اہلکار اور7 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
طالبان دہشت گردوں کی جانب سے مضافاتی ضلع نمک آب پر دھاوہ بولنے کے بعد شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔
مقامی حکومت کے ترجمان حامد مبریز نے اتوار کے روز ڈیلی اردو کو بتایا کہ دہشت گردوں کو پیش قدمی سے روکنے کی کوشش میں ضلعی پولیس سربراہ عبدالظاہر اور 3 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ 2 پولیس اہلکار اور 3 طالبان ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ طالبان نمک آب پر چڑھ دوڑے اور باقی سکیورٹی فورسز قریبی ضلع کی جانب پسپا ہوگئیں۔
علاوہ ازیں ضلعی سربراہ نازکمیر امیری نے دن کے اوائل میں نمائندہ ڈیلی اردو کو بتایا کہ ہمسایہ صوبہ قندوز میں ہفتہ کی رات کو سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے دوران طالبان کا ایک مارٹر گولہ ضلع امام صاحب پر گرنے کے باعث ایک بچے سمیت 3 شہری ہلاک جبکہ 4 شہری زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5185 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C