امریکہ اور اسرائیل کی تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، ایرانی فوج
👁️ 164 بار دیکھا گیا
امریکہ اور اسرائیل کی تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، ایرانی فوج
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی مسلح افواج امریکہ اور اسرائیل سے متعلق ’تمام تنصیبات کو نشانہ بنائیں گی‘ اور وہ اس کی ’باضابطہ ذمہ داری قبول کرتی ہیں‘۔
ایرانی میڈیا نے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر الزام عائد کرتے ہیں کہ اس کا ارادہ خطے میں توانائی کے ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا ہے جن میں سعودی عرب کی آرامکو تنصیبات بھی شامل ہیں۔
ذوالفقاری کے بقول اسرائیل کی ’ماضی کی اشتعال انگیزیوں کی تاریخ رہی ہے۔ یہ کارروائیاں ایران پر الزام لگانے اور خطے کے ممالک کے درمیان انتشار پیدا کرنے کے لیے کی جاتی رہی ہیں۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3544 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C