امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک، 32 زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک، 32 زخمی
شکاگو (ڈیلی اردو) امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جلد شہر کا امن تباہ کرنے والوں کو انجام تک پہنچا دیا جائے گا۔ شہر میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے شکاگو پولیس کی چھٹیاں منسوخ کرکے اہلکاروں کی ڈیوٹی 12 گھنٹے تک کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات ماضی میں بھی اکثر سامنے آتے رہے ہیں، سابق صدر ٹرمپ کے دور میں پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہریوں کی ہلاکت کے کئی واقعات بھی منظر عام پر آئے جن میں سفید فام پولیس اہلکاروں کی جانب سے نسلی امتیاز پر بڑے پیمانے پر احتجاج بھی کئے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 348 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 294 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 767 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C