اورکزئی میں جھڑپ، امن لشکر کے 2 افراد اور 3 شدت پسند ہلاک
👁️ 343 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں جھڑپ، امن لشکر کے 2 افراد اور 3 شدت پسند ہلاک
اورکزئی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں جھڑپ کے دوران امن لشکر کے دو افراد ہلاک جبکہ تین مسلح شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق اپر اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاو میں امن لشکر اور مسلح گروہ کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں امن لشکر کے دو افراد زرکاوی اور ممتاز ملا ہلاک ہوئے، جبکہ مسلح گروہ کے متعدد اراکین زخمی بھی ہوئے۔
ایس ڈی پی او محبوب خان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امن لشکر پر حملے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے، جبکہ امن لشکر کی جوابی کارروائی میں تین شدت پسند بھی ہلاک ہوئے۔
افغانستان سے متصل یہ شمال مغربی علاقہ گزشتہ کئی دہائیوں سے شدت پسندانہ سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
احمد آباد سیریل بلاسٹ کیس: سپریم کورٹ نے ابوبکر بریلوی کی پھانسی روک دی، نوٹس جاری
01/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے دارالحکومت میں فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکا، نوعیت معلوم نہ ہوسکی
01/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
اپر کرم میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ڈرائیور محفوظ رہا
01/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11881 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5337 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C