11/February/2026

اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی کا آپریشن، 5 عسکریت پسند ہلاک

👁️ 173 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی کا آپریشن، 5 عسکریت پسند ہلاک

اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی کا آپریشن، 5 عسکریت پسند ہلاک

اورکزئی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے واچاپالہ میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے عسکریت پسندوں کی کارروائی ناکام بنا دی۔

 

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کے ایک گروہ کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں 5 عسکریت پسند ہلاک اور 3 سے 4 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

 

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی پیشگی معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے مزید اقدامات جاری ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C