اوکاڑہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 35 بار دیکھا گیا
اوکاڑہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی پنجاب نے اوکاڑہ میں کارروائی کی اور عبدالجبار اور صغیر حسین کو گرفتار کر لیا۔
Confirmed by Pakistani media:
Pakistan Counter-Terrorism Dept (CTD) arrested two alleged Tehrik-e-Taliban Pakistan (TTP) operatives from Okara, Punjab. They were identified as Sagheer Hussain and Abdul Jabbar. https://t.co/a2TLquJDxS
— FJ (@Natsecjeff) November 23, 2021
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ادارے نے زمان پارک سے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار کے گئے مذکورہ دہشت گردوں کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹرز، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
گرفتار دہشت گرد صغیر حسین کا تعلق گوجرانوالہ اور عبدالجبار کا اٹک سے ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد اوکاڑہ میں دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، گرفتار دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے، ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 249 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C