باجوڑ اور بنوں میں پولیس چوکیوں پر حملے، نوجوان اغوا
👁️ 345 بار دیکھا گیا
باجوڑ اور بنوں میں پولیس چوکیوں پر حملے، نوجوان اغوا
واشنگٹن (ڈیلی اردو رپورٹ)پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے شندی موڑ میں جناح بس ٹرمینل کے قریب پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
ادھر ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر بھی نامعلوم دہشت گردوں نے ہینڈ گرنیڈ پھینک کر حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں بھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایک اور واقعے میں بنوں کے کاشو پل پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں نے کواڈ کوپٹر ڈرون کے ذریعے حملہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق اس حملے میں اہلکار محفوظ رہے تاہم ایک راہگیر زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دریں اثنا بنوں کے علاقے ماندیو، جو تھانہ میریان کی حدود میں آتا ہے، مقامی مسجد سے پولیس اہلکار ذاکر خان کے بیٹے محمد کو نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے اغوا کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق محمد کو نماز کے دوران اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 553 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 731 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4905 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4556 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3424 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C