باجوڑ میں داعش کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
👁️ 58 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
ذرائع کے مطابق 7 نومبر کو اسلحہ اور گولہ بارود باجوڑ کی تحصیل برنگ کے نواحی گاؤں اصیل ترغاؤ میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانے سے برآمد کیا گیا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1457386005288427524?t=0L1xuSjf9nkgFZEC6eqcWw&s=19
اسلحے میں راکٹ لانچرز، سقیلہ گنز، دستی بم، پسٹلز، خنجر، آئی ای ڈیز، گولہ بارود اور دیگر مواد شامل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نواز حوثی باغیوں کا ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
05/November/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران پر نئے حملے کے نتائج پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، اسماعیل بقائی کی امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ
05/November/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بلوچستان : ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و سازوسامان برآمد
04/November/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس انسپکٹر پراسرار طور پر لاپتہ، گاڑی رنگ روڈ سے مل گئی، مبینہ اغوا کا خدشہ
04/November/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کیس میں سزا یافتہ شخص کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
04/November/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
لکی مروت: پولیس مقابلے میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، زخمی ساتھی فرار، اسلحہ اور مشتبہ سامان برآمد
04/November/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26432 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15668 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11972 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9335 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7584 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5578 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C