06/April/2024

باجوڑ میں دھماکا، پولیس افسر ہلاک، ایک اہلکار شدید زخمی

👁️ 40 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ میں دھماکا، پولیس افسر ہلاک، ایک اہلکار شدید زخمی

باجوڑ میں دھماکا، پولیس افسر ہلاک، ایک اہلکار شدید زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس افسر ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل لوئی ماموند کے علاقے لر خلوزو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) بخت زادہ ہلاک جبکہ پولیس اہلکار احسان اللہ زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C