بلوچستان: خضدار میں عسکریت پسندوں کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ، 7 اہلکار زخمی
👁️ 217 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خضدار میں عسکریت پسندوں کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ، 7 اہلکار زخمی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس اسٹیشن، نادرا دفتر اور دیگر سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے کارخ کراس اور مولا کراس پر سڑکیں بند کر دی ہیں جبکہ مولا کراس پر پولیس چیک پوسٹ کو آگ لگا دی گئی اور اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید برآں، عسکریت پسندوں کی ناکہ بندی ختم کرانے کے لیے جانے والے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں پر بھی حملہ ہوا، جس میں سات افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی اور سرکاری ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی جا رہی ہے اور مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 524 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 683 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4905 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4555 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3280 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C