بلوچستان: دالبندین میں جھڑپ، 7 دہشت گرد اور 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک
👁️ 343 بار دیکھا گیا
بلوچستان: دالبندین میں جھڑپ، 7 دہشت گرد اور 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع دالبندین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے ) کے 6 سے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دالبندین کی شاہراہ ایم-40 پر کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے ناکہ لگانے کی ناکام کوشش کی۔
اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جس کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے دوران 6 سے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
فائرنگ کے تبادلے میں 3 سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مکرمہ میں خودکش حملہ آور کی افواہ مسترد، سعودی حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا
02/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پی ٹی آئی ادوار میں دارالعلوم حقانیہ کے لیے 65 کروڑ 51 لاکھ سے زائد کے فنڈز، 100 سے زائد دہشتگردوں کی رہائی
02/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں نامعلوم سمت سے آنے والے گولے کا ٹینکر پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
02/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5341 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C