بلوچستان: سبی میں فائرنگ سے ایس پی خالد زمان مری ہلاک، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار
👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی میں فائرنگ سے ایس پی خالد زمان مری ہلاک، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں نامُعلوم مُسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجہ میں ایس پی سی ٹی ڈی خالد زمان مری ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سبی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایس پی خالد زمان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
ایس پی خالد زمان مری کو 6 گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے اور انہیں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
خالد زمان کے گارڈ کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہو گیا جس کو بعد ازاں تعاقب کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
سبی سے تعلق رکھنے والے ڈی ایس پی خالد زمان مری ان دنوں تعیناتی کے منتظر تھے۔ حملہ آور کی فائرنگ سے سبی کے صحافی میاں یوسف کی گاڑی کو بھی گولیاں لگیں تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C