بلوچستان: قلات میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 40 کلو گرام بارود برآمد
👁️ 166 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 40 کلو گرام بارود برآمد
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے کوہک میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق فورسز کو خفیہ اطلاع ملی تھی جس پر بروقت کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران تقریباً 40 کلو گرام بارودی مواد برآمد کیا گیا جسے بعد ازاں بم ڈسپوزل ٹیم نے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا بارودی مواد بیٹری، تقریباً 20 میٹر تار اور ایس ٹی او ایس ڈیوائس کے ساتھ منسلک تھا۔
حکام کے مطابق یہ مواد ممکنہ طور پر کسی بڑی تخریبی کارروائی کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ سرکاری سطح پر تاحال باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C