بلوچستان: نصیر آباد میں زیرِ زمین چھپایا گیا 8 کلو بارودی مواد برآمد
👁️ 59 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نصیر آباد میں زیرِ زمین چھپایا گیا 8 کلو بارودی مواد برآمد
نصیر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں زیرِ زمین چھپایا گیا 8 کلو وزنی بارودی مواد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد اور بیٹریاں گوٹھ حمید خان میں ویران مقام پر چھپائی گئی تھیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد کسی تقریب میں تخریب کاری کے لیے استعمال کرنے کی اطلاعات تھیں۔
جعفر ایکسپریس کی بوگیوں سے 3 دستی بم برآمد، ناکارہ بنا دیے گئے
ریلوے پولیس کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لوکوشیڈ میں کھڑی جعفر ایکسپریس کی بوگیوں سے تین دستی بم برآمد کیے گئے، جنہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں متاثرہ جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیوں کی مرمت کا کام جاری ہے۔ کچھی کے علاقے مشکاف سے لائی گئی 8 بوگیوں کو گزشتہ رات کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچایا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4592 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C