بلوچستان: کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کوئٹہ(ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سروے 144 نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق زرغون آباد تھانے کا اہلکار مطیع اللہ خان گزشتہ شب اپنی ڈیوٹی ختم کرکے موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا وہ جیسے ہی سروے 144 کے قریب پہنچا تو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں اس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ علاقے کو گھیرے میں لیکر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد میت پولیس لائن لے جائی گئی جہاں مطیع اللہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5251 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C