بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فرنٹئر کور کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار نے ڈیلی اردو کے نمائندہ کو بتایا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب کیچ کے علاقے ہوشاب میں درجنوں مُسلح شدت پسندوں نے اس وقت چیک پوسٹ پر حملہ کیا جب چیک پوسٹ میں فرنٹئر کور بلوچستان کے کچھ اہلکار موجود تھے۔
last night #One Frontier Corps #FC solider Sepoy Asad Mehdi martyred in an attack at outpost located at N-85 highway near Hoshab area of #Kech district #Balochistan, area cordoned off after the attack & search ope is underway, pic.twitter.com/QTUZCebra3
— ???????? (@Info_Balochistn) February 15, 2021
حملے کے بعد فورسز نے ہوشاب اور گرد و نواح میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مذکورہ علاقے میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز فرنٹئر کور کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
عسکری حکام کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار سپاہی اسد عباس مہدی ہلاک ہوا ہے۔
حملے کے بعد فورسز نے ہوشاب اور گرد و نواح میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مذکورہ علاقے میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
بھارت نے 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا
05/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے نئے حملے، شمالی علاقوں میں شدید جھڑپیں
05/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز خودکش حملہ: کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈرز مقدمے میں نامزد
05/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو اہم تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
05/July/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، بارودی مواد برآمد
05/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4699 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2511 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C