بلوچستان: گوادر میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، بم ڈسپوزل سکواڈ کے 2 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، بم ڈسپوزل سکواڈ کے 2 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گوادر میں سانجی پہاڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، واقعہ اس وقت پیش آیا جب بم ڈسپوزل ٹیم چوکیوں کی طرف جانے والے راستے پر رواں تھے۔
اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں 32 پنجاپ رجمنٹ آرمی کی بم ڈسپوزل سکواڈ پر آنکاڈہ ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
ہلاک ہونے والوں میں سپاہی ظہور اور سپاہی الطاف شامل ہیں جبکہ حملے میں سپاہی ساجد حسین، تجمل حسین، ابرار احمد اور گل حیدر زخمی ہوئے۔
لاشوں اور زخمیوں کو جی ڈی اے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
بعد ازاں سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11857 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5251 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C