بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 شدت پسند ہلاک، 9 زخمی
👁️ 62 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 شدت پسند ہلاک، 9 زخمی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا، اس دوران 9 زخمی بھی ہوئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں خوراج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ 27 جنوری کو شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا گیا، جس میں فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جب کہ کارروائی میں 9 خوراج زخمی بھی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی خوراج کی موجودگی کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور پاک فوج دہشت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔
نمائندہ ڈیلی ادو کے مطابق بنوں کے نواحی گاؤں علی خیل میں پاکستانی فوج کی ایک گاڑی ’آئی ای ڈی‘ دھماکے کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
27/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5291 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C