07/April/2026

بنوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 190 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

بنوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شیر محمد خان ہلاک ہو گیا۔

 

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بنوں کے علاقے منڈان میں پیش آیا۔

 

فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C