15/March/2024

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 38 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق بنوں میں تھانہ میریاں کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل فرمان اللہ ہلاک ہوگیا۔

پولیس کانسٹیبل فرمان اللہ تھانہ ککی میں انویسٹی گیشن محرر تھا، واقعہ کے بعد پولیس کی جانب سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C