بنوں میں چھٹی پر آیا پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں میں چھٹی پر آیا پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں چھٹی پر گھر آنے والے پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
One cop assassinated in Bannu. #Pakistan https://t.co/prlV5RCzY2
— FJ (@Natsecjeff) April 6, 2024
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ شب بنوں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق صنامت خان جو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر میرانشاہ سید جلال خان کا گن مین تھا چھٹی پر گھر گیا تھا جہاں پر ان کو رات کے وقت دہشت گردوں نے گھر کے نزدیک فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے لیکن فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11857 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7454 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5255 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C