بنوں کینٹ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 281 بار دیکھا گیا
بنوں کینٹ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کینٹ کی حدود میں نامعلوم مسلح شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل محمد طارق ہلاک ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
واقعے کے بعد مقامی افراد نے احتجاج کرتے ہوئے مین میرا نشاہ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ہلاک کانسٹیبل آر پی او بنوں کے دفتر میں تعینات تھے اور ڈیوٹی کے لیے گھر سے جا رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بزشکیان کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کا عزم
30/September/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
کٹھوعہ میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت 4 اہلکار ہلاک
30/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بڈگام میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہاشم موسیٰ ہلاک، مشترکہ آپریشن جاری
30/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہنگامہ، ہائی جیکنگ الرٹ کے بعد طیارے کی سعودی عرب میں لینڈنگ
30/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران میں مشہد احتجاج کیس کے دو افراد کو پھانسی، چار سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
30/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک
30/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26347 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15591 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11878 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9211 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7482 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C